آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کے مطالبے پر 168 نامکمل ترقیاتی منصوبے بند کرنیکا فیصلہ

منصوبوں کی لاگت 1100 ارب روپے تھی ، 300 ارب خرچ ہو چکے ، ذرائع

کیا پتہ ، کل میرا نام بھی 9 مئی مقدمات میں شامل کر دیں ، جسٹس اشتیاق

سپریم کورٹ

آپ صنم جاوید کا کیس کیوں چلانا چاہتے ہیں ؟ ناانصافی پر آنکھیں بند نہیں کی جا سکتیں ، جسٹس ہاشم کاکڑ کا پنجاب حکومت کے وکیل سے مکالمہ

سپریم کورٹ کے جج کے چیمبر سے خفیہ آلات برآمدگی کی خبر بے بنیاد قرار

خفیہ آلات کی برآمدگی کی کوئی حقیقت نہیں، جھوٹی خبر کا مقصد عدلیہ کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے،اعلامیہ

خیبر پختونخوا حکومت چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبے کیلئے متحرک ہو گئی

خیبر پختونخوا حکومت

سندھ حکومت اپنا مقدمہ لڑے ، چشمہ رائٹ بینک کینال سے باز رہے ، بیرسٹر سیف

مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر مبینہ حملہ،بھارتی میڈیا نے من گھڑت پروپیگنڈا شروع کردیا

بھارت فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچا کر دنیا کی توجہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے ہٹانا چاہتا ہے، تجزیہ کار

پہلگام واقعے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں ،خواجہ آصف

Khawaja Asif

ہم دہشتگردی کو کہیں بھی سپورٹ نہیں کرتے،بے گناہ لوگ اس قسم کی جنگوں میں نشانہ نہیں بننے چاہئیں،وزیردفاع

بنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

Bannu Police

پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ آوروں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا

نمایاں کارکردگی دکھانے والے اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈز دیئے جائیں گے ، شہباز شریف

شہباز شریف

حالیہ کنونشن میں اوورسیز کی بڑی تعداد میں شرکت حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے